the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج کرنول میں دفینہ کی تلاش میں دو افراد اپنی جان کھو بیٹھے۔ تفصیلات کے بموجب کرنول کے ڈون منڈل کے بونتی رالا میں دفینہ کی اطلاع کے بعد تقریبا 10افراد ایک جے سی بی کی مدد سے دفینہ کی کھدوائی کر رہے تھے کہ مقامی افراد نے



انہیں پکڑنے کی کوشش کی جسکے نتیجہ میں فرار ہوتے وقت دو افراد جے سی بی سے ٹکر کھا گئے اور وہیں ہلاک ہوگئے۔ باقی آٹھ افراد کو مقامی افراد نے پولیس کے حوالہ کیا۔ چنانچہ پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اسکے علاوہ پولیس نے جے سی بی کے ساتھ ایک کار کو بھی ضبط کر لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.